ہندوستان اور عالمی تاریخوں میں 10اپریل کے اہم واقعات اسطرح ہیں۔
سن 1710ء :: دنیا کا پہلا کاپی رائٹ قانون برطانیہ میںStatute of Anne کے نام سے پاس کیا گیا
سن 1894:برلا گروپ کے بانی جی ڈی برلا کی پیدائش
سن 1912 :ٹائٹینک اپنی پہلی اور
آخری سفر کے لئے روانہ ہوا . اس جہاز کو سب سے مضبوط اور کبھی نہ ڈوبنے والا مانا جا رہا تھا لیکن یہ کچھ ہی گھنٹوں میں سمندر میں سما گیا .
سن 1975 : معروف بالی وڈ کوریوگرافرTerence Lewis کی پیدائش
سن 1995 : ہندوستان کے سابق وزیر اعظم مرار جیدیسائی کا انتقال
سن 1997 : امریکہ میںSiblings Dayمنانے کی شروعات ہوئی